Tilla jogian
Sat 5 – Sun 6 Dec · from 7:00 am · Pakistan time · PAF Colony
About this event
🏔️ INTERNATIONAL MOUNTAIN DAY 2026 Mountain Day Celebration Ride – Tilla Jogian السلام علیکم تمام بائیکرز، رائیڈنگ کلبز اور ایڈونچر کے شوقین دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ 5 دسمبر 2026 کو Al-Khidmat Adventure Club کی جانب سے تاریخی مقام ٹلہ جوگیاں پر ایک خوبصورت رائیڈ اور کیمپنگ نائٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک منفرد موقع ہے جہاں بائیکرز کو اس تاریخی مقام پر رات کیمپنگ کرنے اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ 🏛️ تاریخی اہمیت ٹلہ جوگیاں ضلع جہلم کا ایک قدیم تاریخی مقام ہے، جہاں صدیوں پرانے مندروں، عبادت گاہوں اور جوگیوں کی ریاضت کے آثار موجود ہیں۔ تاریخی روایات میں مغل بادشاہ اکبر اور بابا گرو نانک کی آمد بھی اس مقام سے منسوب ہے۔ مشہور داستان ہیر رانجھا میں بھی ٹلہ جوگیاں کا ذکر ملتا ہے۔ RIDE & CAMPING DETAILS - Date: 5 December 2026 - Departure: 7:00 AM (Lahore, Islamabad, Sargodha, Gujranwala & other cities) - Meetup Point: Qila Rohtas - Destination: Tilla Jogian - Meetup Time: 1:00 PM - Contribution: 1000 Per Person - Limited Persons Registeration: - کلب کی جانب سے شرکاء کے لیے: - رات کا کھانا - صبح کا ناشتہ - بون فائر اور محفل ضروری سامان تمام شرکاء اپنا مکمل ذاتی کیمپنگ سامان ساتھ لائیں: - ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ - کم از کم 5 لیٹر پینے کا پانی - گرم کپڑے اور ضروری ادویات - ذاتی استعمال کی اشیاء اور پاور بینک - موسم کے مطابق دیگر ضروری سامان یاد رہے: رات قیام کرنا ہے اس لیے اپنا مکمل کیمپنگ سیٹ اپ لازمی ساتھ لائیں۔ ⚠️ اہم ہدایات – مشکل راستہ ٹلہ جوگیاں کا راستہ کافی مشکل اور چیلنجنگ ہے۔ روانگی سے پہلے اپنی بائیک کے ٹائر، بریک، چین اور انجن آئل اچھی طرح چیک کروائیں۔ ہیلمٹ اور سیفٹی گیئر لازمی استعمال کریں۔ اپنی بائیک اور رائیڈنگ مہارت کو مدنظر رکھتے ہوئے شرکت کریں اور دوران سفر احتیاط کریں۔ REGISTRATION & PAYMENT Contribution: 1000 Per Person JazzCash: 03094997099 ادائیگی کے بعد اس کا اسکرین شاٹ اسی واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں تاکہ آپ کی رجسٹریشن کنفرم ہو سکے۔ ORGANIZED BY Al-Khidmat Adventure Club 📞 CONTACT & COORDINATORS 03094997099 03007444017 03125553367 03320569707 03005986890 03234337743 نشستیں محدود ہیں، اس لیے اپنی رجس
Who’s coming
First names only, of people who agreed to be shown on public pages.
Where
DirectionsBefore you go
- Safe travels